☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر جنبی کا پسینہ کپڑے کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← اگر جنبی کا پسینہ کپڑے کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 2014 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ مُبَارَكٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الْجُنُبِ يَعْرَقُ فِي الثَّوْبِ حَتَّى يَنْعَصِرَ قَالَ:" يُصَلِّي فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر جنبی کو اتنا پسینہ آئے کہ کپڑے سے ٹپکنے لگے تو اس کا کیا حکم ہے؟ فرمایا انہی کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2020، ترقيم محمد عوامة 2014)
حدیث نمبر: 2015 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِعَرَقِ الْجُنُبِ وَالْحَائِضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما جنبی اور حائضہ کے پسینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2021، ترقيم محمد عوامة 2015)
حدیث نمبر: 2016 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِعَرَقِ الْجُنُبِ وَالْحَائِضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن جنبی اور حائضہ کے پسینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2022، ترقيم محمد عوامة 2016)
حدیث نمبر: 2017 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فِي " الْجُنُبِ يَعْرَقُ فِي الثَّوْبِ فَيَأْخُذُ عَرَقَهُ فَيَتَمَسَّحُ بِهِ لَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے سوال کیا گیا کہ اگر جنبی کا پسینہ کپڑے کو لگ جائے تو کیا کرے؟ فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2023، ترقيم محمد عوامة 2017)
حدیث نمبر: 2018 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِعَرَقِ الْجُنُبِ وَالْحَائِضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما جنبی اور حائضہ کے پسینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2024، ترقيم محمد عوامة 2018)
حدیث نمبر: 2019 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا" كَانَتْ لَا تَرَى بِعَرَقِ الْجُنُبِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جنبی کے پسینہ میں کوئی حرج نہیں سمجھتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2025]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2025، ترقيم محمد عوامة 2019)
حدیث نمبر: 2020 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" كَانَ لَا يَرَى بِعَرَقِ الْجُنُبِ بَأْسًا فِي الثَّوْبِ وَلَيْسَ عَلَيْهِ فِيهِ نَجَاسَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطا فرماتے ہیں کہ جنبی کا پسینہ کپڑے پہ لگ جائے تو اس میں کوئی نہ حرج ہے اور نہ کوئی ناپاکی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2026]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2026، ترقيم محمد عوامة 2020)
حدیث نمبر: 2021 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنِ الْعَلَاءِ قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا عَنِ الْحَائِضِ تَعْرَقُ فِي ثِيَابِهَا أَتَغْسِلُ ثِيَابَهَا؟ قَالَ:" إِنَّمَا تَفْعَلُ ذَلِكَ الْمَجُوسُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر حائضہ کے کپڑوں کو اس کا پسینہ لگ جائے تو کیا وہ کپڑے دھوئے گی؟ فرمایا کہ ایسا تو مجوس کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2027]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2027، ترقيم محمد عوامة 2021)
حدیث نمبر: 2022 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ:" كَانَ يَعْرَقُ فِي الثَّوْبِ وَهُوَ جُنُبٌ ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو حالت جنابت میں پسینہ آتا لیکن آپ انہی کپڑوں میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2028]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2028، ترقيم محمد عوامة 2022)
حدیث نمبر: 2023 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِعَرَقِ الْجُنُبِ فِي ثِيَابِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول جنبی کے پسینے سے کپڑوں میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2029]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2029، ترقيم محمد عوامة 2023)
حدیث نمبر: 2024 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِعَرَقِ الْجُنُبِ فِي الثَّوْبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جنبی کا پسینہ کپڑوں کو لگ جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2030]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2030، ترقيم محمد عوامة 2024)
حدیث نمبر: 2025 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الْجُنُبِ يَعْرَقُ فِي الثَّوْبِ قَالَ:" لَا يَضُرُّهُ وَلَا يَنْضَحُهُ بِالْمَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر جنبی کا پسینہ کپڑوں کو لگ جائے تو اس میں کوئی نقصان نہیں اور نہ ہی وہ اس پر پانی چھڑکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2031]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2031، ترقيم محمد عوامة 2025)