حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنِ الْعَلَاءِ قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا عَنِ الْحَائِضِ تَعْرَقُ فِي ثِيَابِهَا أَتَغْسِلُ ثِيَابَهَا؟ قَالَ:" إِنَّمَا تَفْعَلُ ذَلِكَ الْمَجُوسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر حائضہ کے کپڑوں کو اس کا پسینہ لگ جائے تو کیا وہ کپڑے دھوئے گی؟ فرمایا کہ ایسا تو مجوس کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2027]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2027، ترقيم محمد عوامة 2021)