حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الْجُنُبِ يَعْرَقُ فِي الثَّوْبِ قَالَ:" لَا يَضُرُّهُ وَلَا يَنْضَحُهُ بِالْمَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر جنبی کا پسینہ کپڑوں کو لگ جائے تو اس میں کوئی نقصان نہیں اور نہ ہی وہ اس پر پانی چھڑکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2031]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2031، ترقيم محمد عوامة 2025)