حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ زُبَيْدٍ وَالْأَعْمَشِ قَالَا:" كَانَ إِبْرَاهِيمُ يَنْتَهِي إِلَى بَابِ الْمَسْجِدِ فِي نَعْلَيْهِ أَوْ فِي خُفَّيْهِ السِّرْقِينُ فَيَمْسَحُهُمَا ثُمَّ يَدْخُلُ فَيُصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبید اور حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم مسجد کے دروازے پر پہنچتے اور ان کے جوتوں یا موزوں پر لید وغیرہ لگی ہوتی تو اسے صاف کر کے مسجد میں داخل ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2032، ترقيم محمد عوامة 2026)