حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ مُبَارَكٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الْجُنُبِ يَعْرَقُ فِي الثَّوْبِ حَتَّى يَنْعَصِرَ قَالَ:" يُصَلِّي فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر جنبی کو اتنا پسینہ آئے کہ کپڑے سے ٹپکنے لگے تو اس کا کیا حکم ہے؟ فرمایا انہی کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2020، ترقيم محمد عوامة 2014)