☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
موزوں پر مسح کا طریقہ
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← موزوں پر مسح کا طریقہ
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 1950 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حَفْصٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَأَلُوهُ عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ فَقَالَ:" هَكَذَا وَأَمَرَّ يَدَيْهِ إِلَى أَسْفَلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حفص فرماتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے حضرت شعبی سے موزوں پر مسح کا طریقہ دریافت کیا تو انہوں نے ہاتھوں کو نیچے کی جانب پھیر کر دکھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1956، ترقيم محمد عوامة 1950)
حدیث نمبر: 1951 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ وَمُغِيرَةَ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُمَا قَالَا فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ:" هَكَذَا، وَوَصَفَ الْمَسْحَ إِلَى فَوْقِ أَصَابِعِهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے موزوں پر مسح کا طریقہ پوچھا گیا تو انہوں نے انگلیوں کے اوپر سے ہاتھ پھیر کر دکھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1957]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1957، ترقيم محمد عوامة 1951)
حدیث نمبر: 1952 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " يَمْسَحُهُمَا مِنْ ظَاهِرِ قَدَمَيْهِ إِلَى أَطْرَافِ أَصَابِعِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ پاؤں کے ظاہری حصہ سے انگلیوں کے کناروں کی طرف مسح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1958، ترقيم محمد عوامة 1952)
حدیث نمبر: 1953 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " الْمَسْحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ هَكَذَا وَأَمَرَّ يَدَيْهِ مِنْ ظَهْرِ قَدَمَيْهِ إِلَى أَطْرَافِ خُفَّيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ موزوں پر مسح یوں کرے گا، پھر انہوں نے ہاتھوں کو پاؤں کے ظاہری حصہ سے انگلیوں کے کناروں کی طرف پھیر کر دکھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1959، ترقيم محمد عوامة 1953)
حدیث نمبر: 1954 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " الْمَسْحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ خَطًّا بِالْأَصَابِعِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ موزوں پر انگلیوں سے خط بناتے ہوئے مسح کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1960]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1960، ترقيم محمد عوامة 1954)
حدیث نمبر: 1955 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ , وَكَانَ ثِقَةً عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ فَقَالَ" بِيَدِهِ: هَكَذَا وَأَمَرَّ أَصَابِعَهُ مِنْ مُقَدَّمِ رِجْلِهِ إِلَى فَوْقِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن عبدالعزیز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے مسح کا طریقہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہاتھوں کو پاؤں کے اگلے حصہ سے اوپری حصہ کی طرف پھیرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1961]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1961، ترقيم محمد عوامة 1955)