حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ , وَكَانَ ثِقَةً عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ فَقَالَ" بِيَدِهِ: هَكَذَا وَأَمَرَّ أَصَابِعَهُ مِنْ مُقَدَّمِ رِجْلِهِ إِلَى فَوْقِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن عبدالعزیز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے مسح کا طریقہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہاتھوں کو پاؤں کے اگلے حصہ سے اوپری حصہ کی طرف پھیرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1961]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1961، ترقيم محمد عوامة 1955)