حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حَفْصٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَأَلُوهُ عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ فَقَالَ:" هَكَذَا وَأَمَرَّ يَدَيْهِ إِلَى أَسْفَلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حفص فرماتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے حضرت شعبی سے موزوں پر مسح کا طریقہ دریافت کیا تو انہوں نے ہاتھوں کو نیچے کی جانب پھیر کر دکھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1956، ترقيم محمد عوامة 1950)