حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " يَمْسَحُهُمَا مِنْ ظَاهِرِ قَدَمَيْهِ إِلَى أَطْرَافِ أَصَابِعِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ پاؤں کے ظاہری حصہ سے انگلیوں کے کناروں کی طرف مسح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1958، ترقيم محمد عوامة 1952)