☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1952
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1952
حدیث نمبر: 1952 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " يَمْسَحُهُمَا مِنْ ظَاهِرِ قَدَمَيْهِ إِلَى أَطْرَافِ أَصَابِعِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ پاؤں کے ظاہری حصہ سے انگلیوں کے کناروں کی طرف مسح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1958، ترقيم محمد عوامة 1952)
پچھلی حدیث → (1951) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1953)