☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المسح على الجبائر
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطهارة← في المسح على الجبائر
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 16
Hadith No.: 1444 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ" فِي الْكَسْرِ إِذْ أُجْبِرَ عَلَى طَهَارَةٍ: يُمْسَحُ بَعْدَ ذَلِكَ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس پٹی کے بارے میں جسے باوضو ہونے کی حالت میں باندھا گیا ہو فرماتے ہیں کہ اس پر مسح کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1446]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1446، ترقيم محمد عوامة 1444)
Hadith No.: 1445 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ" فِي الْكَسْرِ إِذَا جُبِرَ: يُمْسَحُ عَلَى الْجَبَائِرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطا اس پٹی کے بارے میں جسے باوضو ہونے کی حالت میں باندھا گیا ہو فرماتے ہیں کہ اس پر مسح کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1447]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1447، ترقيم محمد عوامة 1445)
Hadith No.: 1446 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ طَاوُسًا عَنِ الْجُرْحِ يَكُونُ بِوَجْهِ الرَّجُلِ أَوْ بِبَعْضِ جَسَدِهِ عَلَيْهِ الدَّوَاءُ وَالْخِرْقَةُ قَالَ: " إِنْ خَشِيَ مَسَحَ عَلَى الْخِرْقَةِ وَإِنْ لَمْ يَخْشَ نَزَعَ الْخِرْقَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت تیمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے اس زخم کے بارے میں سوال کیا جو آدمی کے چہرے یا کسی دوسرے عضو پر ہو اور اس پر دوائی یا پٹی ہو کہ وضو کے لئے اس کا کیا حکم ہے؟ فرمایا اگر نقصان کا اندیشہ ہو تو اس پر مسح کرلے اور اگر نقصان کا اندیشہ نہ ہو تو اسے کھول لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1448]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1448، ترقيم محمد عوامة 1446)
Hadith No.: 1447 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَاصِمٍ وَدَاوُدَ , عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ أَنَّهُ اشْتَكَى رِجْلَهُ فَعَصَبَهَا وَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَيْهَا وَقَالَ:" إِنَّهَا مَرِيضَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک مرتبہ حضرت ابو العالیہ کے پاؤں پر چوٹ لگ گئی انہوں نے اس پر پٹی باندھی اور وضو میں اس پر مسح کیا اور فرمایا یہ بیمار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1449، ترقيم محمد عوامة 1447)
Hadith No.: 1448 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، قَالَ:" كَانَ بِي جُرْحٌ مِنَ الطَّاعُونِ فَسَأَلْتُ أَبَا مِجْلَزٍ فَقَالَ: امْسَحْ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ مجھے طاعون کا ایک زخم ہوا تو میں نے اس کے بارے میں ابو مجلز سے سوال کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ اس پر مسح کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1450، ترقيم محمد عوامة 1448)
Hadith No.: 1449 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ فِي الرَّجُلِ يَكُونُ بِهِ الْجُرْحُ، قَالَ:" يَغْتَسِلُ وَيَغْسِلُ مَا حَوْلَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر زخم کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کے اردگرد کا حصہ دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1451، ترقيم محمد عوامة 1449)
Hadith No.: 1450 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، قَالَ: " يَمْسَحُ مَا حَوْلَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ زخم کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کے اردگرد کا حصہ دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1452]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1452، ترقيم محمد عوامة 1450)
Hadith No.: 1451 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَالْحَسَنِ، أَنَّهُمَا كَانَا يَقُولانِ: " يُمْسَحُ عَلَى الْجَبَائِرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ پٹی پر مسح کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1453، ترقيم محمد عوامة 1451)
Hadith No.: 1452 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ قَالَ: أَصَابَنِي مَحْمِلٌ هَهُنَا، وَوَضَعَ شُعْبَةَ إِصْبَعَهُ فِي أَصْلِ حَاجِبِهِ، فَعَصَبْتُ عَلَيْهِ عِصَابًا فَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ أَمْسَحُ عَلَيْهِ , فَقَالَ:" نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن کہیل فرماتے ہیں کہ مجھے یہاں (بھنوؤں کے نیچے) چوٹ لگی تو میں نے اس پر پٹی باندھ لی۔ اور اس بارے میں حضرت سعید بن جبیر سے پوچھا کہ کیا اس پر مسح کروں؟ فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1454، ترقيم محمد عوامة 1452)
Hadith No.: 1453 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، قَالَ: نزل بِنَا ضَيْفٌ فَاحْتَلَمَ وَبِهِ جُرْحٌ فَأَتَيْنَا عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ فَذَكَرنَا ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ:" يَغْسِلُ مَا حَوْلَهُ وَلَا يُمِسَّهُ الْمَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت یوسف بن ماہک مہمان بن کر ہمارے ہاں تشریف لائے۔ انہیں احتلام ہوگیا جب کہ وہ زخمی بھی تھے۔ ہم عبید بن عمیر کے پاس آئے اور ان کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ زخم کے اردگرد کا حصہ دھو لیں اور زخم کو پانی نہ لگائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1455، ترقيم محمد عوامة 1453)
Hadith No.: 1454 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ غَنِيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " إِذَا كَانَ فِي الْيَدِ أَوِ الرِّجْلِ جُرْحٌ فَخَشِيَ عَلَيْهِ صَاحِبُهُ إِنْ أَصَابَهُ الْمَاءُ مَسَحَ عَلَى الْخِرْقَةِ إِذَا تَوَضَّأَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب آدمی کے ہاتھ یا پاؤں پر زخم ہو اور اسے پانی لگنے سے نقصان کا اندیشہ ہو تو اس پر پٹی رکھ کر اس پر مسح کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1456، ترقيم محمد عوامة 1454)
Hadith No.: 1455 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَمْسَحُ عَلَيْهِ فَإِنَّ اللَّهَ يَعْذِرُ بِالْعُذْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ پٹی پر مسح کرلے کیونکہ اللہ عذر کو معاف فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1457، ترقيم محمد عوامة 1455)
Hadith No.: 1456 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " يَمْسَحُ الرَّجُلُ إِذَا خَشِيَ عَلَى نَفْسِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب آدمی کو نقصان کا اندیشہ ہو تو پٹی پر مسح کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1458، ترقيم محمد عوامة 1456)
Hadith No.: 1457 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ، عَنْ عِمْرَانَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ أَنَّهُ قَالَ: " يَمْسَحُ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ پٹی پر مسح کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1459، ترقيم محمد عوامة 1457)
Hadith No.: 1458 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ الْغَازِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " مَنْ كَانَ بِهِ جُرْحٌ مَعْصُوبٌ فَخَشِيَ عَلَيْهِ الْعَنَتَ فَلْيَمْسَحْ مَا حَوْلَهُ وَلَا يَغْسِلْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر زخم پر پٹی باندھے ہوئے شخص کو پانی سے نقصان کا اندیشہ ہو تو اس کے اردگرد کا مسح کرلے اور اسے دھونے سے اجتناب کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1460]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1460، ترقيم محمد عوامة 1458)
Hadith No.: 1459 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنِ ابْنِ أَبْجَرَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " يَمْسَحُ عَلَى الْعِرْقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ پٹی پر مسح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1461، ترقيم محمد عوامة 1459)