حَدَّثَنَا ابْنُ غَنِيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " إِذَا كَانَ فِي الْيَدِ أَوِ الرِّجْلِ جُرْحٌ فَخَشِيَ عَلَيْهِ صَاحِبُهُ إِنْ أَصَابَهُ الْمَاءُ مَسَحَ عَلَى الْخِرْقَةِ إِذَا تَوَضَّأَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب آدمی کے ہاتھ یا پاؤں پر زخم ہو اور اسے پانی لگنے سے نقصان کا اندیشہ ہو تو اس پر پٹی رکھ کر اس پر مسح کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1456، ترقيم محمد عوامة 1454)