حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَاصِمٍ وَدَاوُدَ , عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ أَنَّهُ اشْتَكَى رِجْلَهُ فَعَصَبَهَا وَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَيْهَا وَقَالَ:" إِنَّهَا مَرِيضَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک مرتبہ حضرت ابو العالیہ کے پاؤں پر چوٹ لگ گئی انہوں نے اس پر پٹی باندھی اور وضو میں اس پر مسح کیا اور فرمایا یہ بیمار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1449، ترقيم محمد عوامة 1447)