حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، قَالَ:" كَانَ بِي جُرْحٌ مِنَ الطَّاعُونِ فَسَأَلْتُ أَبَا مِجْلَزٍ فَقَالَ: امْسَحْ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ مجھے طاعون کا ایک زخم ہوا تو میں نے اس کے بارے میں ابو مجلز سے سوال کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ اس پر مسح کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1450، ترقيم محمد عوامة 1448)