☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9738
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9738
حدیث نمبر: 9738 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الْمُعْتَكِفُ لَا يَتَّبِعُ جِنَازَةً وَلَا يَعُودُ مَرِيضًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ معتکف نہ جنازے کے ساتھ جائے گا اور نہ مریض کی عیادت کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9903، ترقيم محمد عوامة 9738)
پچھلی حدیث → (9737) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9739)