☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9573
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9573
حدیث نمبر: 9573 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ:" سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ رَجُلٍ نَظَرَ إلَى امْرَأَتِهِ فِي رَمَضَانَ فَأَمْنَى مِنْ شَهْوَتِهَا هَلْ يُفْطِرُ؟ قَالَ: لَا وَيُتِمُّ صَوْمَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی رمضان میں اپنی بیوی کو دیکھے اور شہوت کی وجہ سے اس کی منی نکل آئے تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ انہوں نے فرمایا نہیں، وہ اپنے روزے کو پورا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9732، ترقيم محمد عوامة 9573)
پچھلی حدیث → (9572) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9574)