حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ فِي الصَّائِمِ يُلَاعِبُ امْرَأَتَهُ حَتَّى يُمْذِيَ أَوْ يُودِيَ، قَالَ:" لَا يُوجِبُ عَلَيْهِ الْقَضَاءَ إلَّا مَا أَوْجَبَ عَلَيْهِ الْغُسْلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے روزے کی حالت میں اپنی بیوی سے ملاعبت کی اور اس کی مذی یاودی نکلی تو اس پر قضاء اس وقت تک واجب نہ ہوگی جب تک وہ چیز نہ نکلے جو غسل کو واجب کرتی ہے یعنی منی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9733، ترقيم محمد عوامة 9574)