☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9574
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9574
حدیث نمبر: 9574 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ فِي الصَّائِمِ يُلَاعِبُ امْرَأَتَهُ حَتَّى يُمْذِيَ أَوْ يُودِيَ، قَالَ:" لَا يُوجِبُ عَلَيْهِ الْقَضَاءَ إلَّا مَا أَوْجَبَ عَلَيْهِ الْغُسْلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے روزے کی حالت میں اپنی بیوی سے ملاعبت کی اور اس کی مذی یاودی نکلی تو اس پر قضاء اس وقت تک واجب نہ ہوگی جب تک وہ چیز نہ نکلے جو غسل کو واجب کرتی ہے یعنی منی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9733، ترقيم محمد عوامة 9574)
پچھلی حدیث → (9573) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9575)