حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا قَبَّلَ أَوْ لَمَسَ وَهُوَ صَائِمٌ فَأَمْنَى فَهُوَ بِمَنْزِلَةِ الْمُجَامِعِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے روزہ کی حالت میں بیوی کا بوسہ لیا یا اسے چھوا اور اس کی منی نکل آئی تو یہ جماع کے درجہ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9731، ترقيم محمد عوامة 9572)