☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 8004
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 8004
أَبِي بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنِ ابْنٍ لِأَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كُنَّا مَعَ أَبِي بَكْرٍ وَقَدْ خَرَجَ لِصَلَاةِ الْمَغْرِبِ، وَأَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ، فَتُلُقِّيَ بِقَصْعَةٍ فِيهَا ثَرِيدٌ وَلَحْمٌ، فَقَالَ: اجْلِسُوا، فَكُلُوا، فَإِنَّمَا صُنِعَ الطَّعَامُ، لِيُؤْكَلَ، فَأَكَلَ، ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ، فَغَسَلَ أَطْرَافَ أَصَابِعِهِ، وَمَضْمَضَ، وَصَلَّى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو ملیح فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابوبکر کے ساتھ تھے، وہ مغرب کی نماز کے لئے نکلنے لگے اور مؤذن اذان دے چکا تھا۔ اتنے میں ثرید اور گوشت کا ایک پیالہ لایا گیا۔ انہوں نے فرمایا کہ بیٹھ کر اسے کھالو کیونکہ کھانا اسی لئے بنایا جاتا ہے تاکہ اسے کھایا جائے۔ انہوں نے بھی اس میں سے کھایا اور پھر پانی منگوا کر اپنے ہاتھوں کو اس سے دھویا اور پھر کلی کرکے نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8135]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8135، ترقيم محمد عوامة 8004)
الحديث السابق → (8003) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (8005)