أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: " كُنَّا عَلَى طَعَامٍ لَنَا، وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ، فَحَبَسَنِي أَبُو طَلْحَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک مرتبہ کھانا کھا رہے تھے کہ نماز کا وقت ہوگیا۔ حضرت ابوطلحہ نے مجھے کھانے کے لئے روکے رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8134]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8134، ترقيم محمد عوامة 8003)