عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ أَبِي عَاصِمٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: دَعَانَا يَسَارُ بْنُ نُمَيْرٍ إِلَى طَعَامٍ عِنْدَ الْمَغْرِبِ، فَقَالَ: إِنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ يَقُولُ: " ابْدَءُوا بِطَعَامِكُمْ، ثُمَّ افْرُغُوا لِصَلَاتِكُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن عبیداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت یسار بن نمیر نے ہمیں مغرب کے وقت کھانے پر بلایا اور فرمایا کہ حضرت عمر بن خطاب فرمایا کرتے تھے کہ پہلے کھانا کھالو پھر نماز کے لئے فارغ ہوجاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8136]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8136، ترقيم محمد عوامة 8005)