☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18604
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18604
حدیث نمبر: 18604 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: نَا إسْرَائِيلُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إذْنِ سَيِّدِهِ، قَالَ:" إنْ شَاءَ السَّيِّدُ أَبْطَلَ ذَلِكَ , وَإِنْ شَاءَ سَكَتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو آقا اگر چاہے تو نکاح کو ختم کردے اور اگر چاہے تو خاموش رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19305، ترقيم محمد عوامة 18604)
پچھلی حدیث → (18603) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18605)