☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11984
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11984
حدیث نمبر: 11984 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُصَلَّى عَلَى الَّذِي قَتَلَ نَفْسَهُ، وَعَلَى النُّفَسَاءِ مِنَ الزِّنَا، وَعَلَى الَّذِي يَمُوتُ مَرِيضًا مِنَ الْخَمْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص خود کشی کرے، یا عورت حالت نفاس میں مرجائے جو نفاس زنا کی وجہ سے آیا تھا، یا کوئی شخص شراب پیتے ہوئے مرجائے ان سب کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12223، ترقيم محمد عوامة 11984)
پچھلی حدیث → (11983) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11985)