☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11894
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11894
حدیث نمبر: 11894 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي بَكْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، قَالَ: " لَأَنْ أَطَأَ عَلَى جَمْرَةٍ حَتَّى تُطْفَأَ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ أَطَأَ عَلَى قَبْرٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی بکرہ فرماتے ہیں کہ انگاروں پر چل چل کر ان کو بجھا دیا جائے یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس سے کہ قبر کو پاؤں سے روندا جاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12130]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12130، ترقيم محمد عوامة 11894)
پچھلی حدیث → (11893) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11895)