ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَالِمِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْبَرَّادُ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ ، يَقُولُ: " لَأَنْ أَطَأَ عَلَى جَمْرَةٍ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ أَطَأَ عَلَى قَبْرِ رَجُلٍ مُسْلِمٍ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم ابی عبد اللہ البراد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سنا آپ فرماتے ہیں میں انگاروں پر چلوں جس سے وہ بجھ جائیں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس بات سے کہ میں کسی مسلمان کی قبر کو روندوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12131، ترقيم محمد عوامة 11895)