عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: كُنْتُ أَمْشِي مَعَ عَبْدِ اللَّهِ فِي الْجُبَّانَةِ، فَقَالَ: " لأَنْ أَطَأَ عَلَى جَمْرَةٍ حَتَّى تُطْفَأَ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ أَطَأَ عَلَى قَبْرٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ کے ساتھ جبانہ میں چل رہا تھا، آپ نے فرمایا: میں انگاروں پر چلوں جس سے وہ بجھ جائیں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس بات سے کہ میں قبروں کو روندوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12129، ترقيم محمد عوامة 11893)