حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ اللَّبِنَ , وَيَكْرَهُونَ الْآجُرَّ , وَيَسْتَحِبُّونَ الْقَصَبَ , وَيَكْرَهُونَ الْخَشَبَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ (صحابہ کرام) کچی اینٹ کو پسند فرماتے تھے اور پکی اینٹوں کو ناپسند کرتے تھے، اور بانس کو پسند کرتے اور دوسری لکڑی کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12128، ترقيم محمد عوامة 11892)