☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11892
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11892
حدیث نمبر: 11892 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ اللَّبِنَ , وَيَكْرَهُونَ الْآجُرَّ , وَيَسْتَحِبُّونَ الْقَصَبَ , وَيَكْرَهُونَ الْخَشَبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ (صحابہ کرام) کچی اینٹ کو پسند فرماتے تھے اور پکی اینٹوں کو ناپسند کرتے تھے، اور بانس کو پسند کرتے اور دوسری لکڑی کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12128، ترقيم محمد عوامة 11892)
پچھلی حدیث → (11891) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11893)