☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11889
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11889
حدیث نمبر: 11889 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ خَيْثَمَةَ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، قَالَ: " إذَا أَنَا مِتُّ , فَلَا تُؤْذِنُوا بِي أَحَدًا , وَلَا تُقَرِّبُونِي جِصًّا , وَلَا آجُرًّا , وَلَا عُودًا , وَلَا تَصْحَبُنَا امْرَأَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ جب میں مر جاؤں تو مجھے کوئی شخص تکلیف نہ پہنچائے، میرے قریب چونے، پکی اینٹ اور لکڑی نہ لائے، اور میرے ساتھ عورت نہ جائے، (جنازے میں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12125، ترقيم محمد عوامة 11889)
پچھلی حدیث → (11888) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11890)