حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ الْآجُرَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم پکی اینٹوں کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12126، ترقيم محمد عوامة 11890)