حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عَبَّاسٍ، عَنْ أَبِي عَزَّةَ، قَالَ:" سَمِعْتُهُ نَهَى عَنْ تَجْصِيصِ الْقَبْرِ , وَقَالَ:" لَا تُجَصِّصُوهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ سے قبروں کو پکی کرنے کی ممانعت سنی ہے وہ فرماتے ہیں قبریں پکی مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12124، ترقيم محمد عوامة 11888)