☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11887
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11887
حدیث نمبر: 11887 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
زَيْدٌ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي حَمَادَةُ، عَنْ أُنَيْسَةَ بِنْتِ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَتْ: مَاتَ ابْنٌ لِزَيْدٍ يُقَالُ لَهُ: سُوَيْدٌ، فَاشْتَرَى غُلَامٌ لَهُ أَوْ جَارِيَةٌ جِصًّا وَآجُرًّا , فَقَالَ لَهُ زَيْدٌ : مَا تُرِيدُ إلَى هَذَا؟ قَالَ:" أَرَدْتُ أَنْ أَبْنِيَ قَبْرَهُ , وَأُجَصِّصَهُ قَالَ:" جَفَوْتَ , وَلَغَوْتَ , لَا تُقَرِّبُهُ شَيْئًا مَسَّتْهُ النَّارُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انیسہ بنت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ حضرت زید کے بیٹے حضرت سوید کا انتقال ہوا تو ان کے لیے ایک غلام یا باندی نے چونا اور اینٹیں (پکی) خریدیں۔ حضرت زید نے فرمایا ان چیزوں سے کیا کرنے کا ارادہ ہے؟ انہوں نے کہا قبر پر عمارت بنانے اور اس کو پکی کرنے کا ارادہ ہے، آپ نے فرمایا تیرا ستیاناس ہو، ہر وہ چیز جس کو آگ نے چھوا ہے اس کو اس میت کے قریب مت لاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12123]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12123، ترقيم محمد عوامة 11887)
پچھلی حدیث → (11886) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11888)