☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11657
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11657
حدیث نمبر: 11657 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ أَبِي عَقِيلٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: " عَلَى مَنْ تَبِعَ الْجِنَازَةَ إذْنٌ؟ قَالَ: لَا، وَلَكِنْ يَحْتَشِمُ الرَّجُلُ أَنْ يَرْجِعَ حَتَّى يُؤْذَنَ لَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو داؤد الطیالسی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عقیل سے دریافت کیا جو شخص جنازے کے ساتھ ہو اس کے لیے (واپس جانے کے لیے) اجازت ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں، لیکن آدمی کی حیا میں یہ بات داخل ہے کہ وہ اجازت کے بغیر نہ لوٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11884]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11884، ترقيم محمد عوامة 11657)
پچھلی حدیث → (11656) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11658)