☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11636
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11636
حدیث نمبر: 11636 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ ، وَابْنِ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ:" مَشَيْتُ مَعَ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ ، وَابْنِ الزُّبَيْرِ ، فَلَمَّا انْتَهَوْا إلَى الْقَبْرِ قَامُوا يَتَحَدَّثُونَ حَتَّى وُضِعَتِ الْجِنَازَةُ فَلَمَّا وُضِعَتْ جَلَسُوا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حازم فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ، حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن زبیر کے ساتھ (جنازے میں) چلا، جب وہ قبر کے پاس پہنچے تو کھڑے ہو کر گفتگو کرنے لگے، یہاں تک کہ جنازہ رکھ دیا گیا، جب جنازہ رکھا گیا تب وہ حضرات بیٹھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11862، ترقيم محمد عوامة 11636)
پچھلی حدیث → (11635) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11637)