☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11557
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11557
حدیث نمبر: 11557 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ،" أَنَّهُ كَانَ يُكَبِّرُ عَلَى الْجِنَازَةِ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر ابن حدیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11780]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11780، ترقيم محمد عوامة 11557)
پچھلی حدیث → (11556) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11558)