حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي عَطَاءٍ، قَالَ:" شَهِدْتُ وَفَاةَ ابْنِ عَبَّادٍ فَوَلَّاهُ ابْنُ الْحَنَفِيَّةِ فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن ابو عطاء فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی وفات پر حاضر ہوا تو حضرت ابن الحنفیہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی اور چار تکبیرات پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11779، ترقيم محمد عوامة 11556)