☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10411
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10411
حدیث نمبر: 10411 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي لينة، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " ضَعِ الزَّكَاةَ فِي الْقَرْيَةِ الَّتِي أَنْتَ فِيهَا فَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا فَقِيرٌ فَإِلَى الَّتِي تَلِيهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک ارشاد فرماتے ہیں کہ جس شہر میں آپ ہیں زکوٰۃ کو اسی شہر میں رکھیں۔ اور اگر اس شہر میں فقراء (اور مستحقین) نہ ہوں تو جو شہر اس کے قریب ہے وہاں لے جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10599]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10599، ترقيم محمد عوامة 10411)
پچھلی حدیث → (10410) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10412)