حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ وَلَيْسَ بِالْأَحْمَرِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ، قَالَ: بَعَثَ مَعِي بِزَكَاةٍ إلَى مَكَّةَ، فَلَقِيتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ فَقَالَ:" رُدَّهَا إلَى الْأَرْضِ الَّتِي حَمَلْتهَا مِنْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فرقد السبخی فرماتے ہیں کہ مجھے زکوٰۃ دے کر مکہ بھیجا گیا تو میری حضرت سعید بن جبیر سے ملاقات ہوگئی۔ آپ نے مجھ سے فرمایا کہ جس شہر سے یہ وصول کی گئی ہے واپس اسی شہر اس کو لے جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10600]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10600، ترقيم محمد عوامة 10412)