حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: سَأَلْتُ امْرَأَةَ الْقَاسِمِ فَقَالَتْ: اجْتَمَعَ عندَنَا دَرَاهِمُ مِنْ زَكَاتِنَا، فَبَعَثْتُ بِهَا إلَى الشَّامِ فَقَالَ:" ادْفَعُوهَا إلَى الْأَمِيرِ الَّذِي بِالْمَدِينَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن مرہ سے مروی ہے کہ ایک عورت نے حضرت قاسم سے دریافت فرمایا کہ ہمارے پاس زکوٰۃ کے کچھ دراہم موجود ہیں کیا ہم انہیں شام بھیج دیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ مدینہ میں جو امیر اور حاکم ہے اسکو ادا کرو۔ (شہر سے دوسرے شہر منتقل نہ کرو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10598، ترقيم محمد عوامة 10410)