☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10410
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10410
حدیث نمبر: 10410 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: سَأَلْتُ امْرَأَةَ الْقَاسِمِ فَقَالَتْ: اجْتَمَعَ عندَنَا دَرَاهِمُ مِنْ زَكَاتِنَا، فَبَعَثْتُ بِهَا إلَى الشَّامِ فَقَالَ:" ادْفَعُوهَا إلَى الْأَمِيرِ الَّذِي بِالْمَدِينَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن مرہ سے مروی ہے کہ ایک عورت نے حضرت قاسم سے دریافت فرمایا کہ ہمارے پاس زکوٰۃ کے کچھ دراہم موجود ہیں کیا ہم انہیں شام بھیج دیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ مدینہ میں جو امیر اور حاکم ہے اسکو ادا کرو۔ (شہر سے دوسرے شہر منتقل نہ کرو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10598، ترقيم محمد عوامة 10410)
پچھلی حدیث → (10409) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10411)