بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كِتَابُ الأقوال
كتاب الأقوال
Al-Adab al-Mufrad
Home کتب الادب المفرد كتاب الأقوال
# باب احادیث دیکھیں
1
اگر کوئی کہے کہ فلاں گھنگریالے بالوں والا، کالا، یا لمبا، یا پست قد ہے، اور اس کا مقصد تعارف کروانا ہو، غیبت نہ ہو تو کوئی حرج نہیں
بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ فُلانٌ جَعْدٌ، أَسْوَدُ، أَوْ طَوِيلٌ، قَصِيرٌ، يُرِيدُ الصِّفَةَ وَلَا يُرِيدُ الْغِيبَةَ
754 – 756
2
کسی شخص کے پرانے واقعہ کو بیان کرنا
بَابُ مَنْ لَمْ يَرَ بِحِكَايَةِ الْخَبَرِ بَأْسًا
757
3
مسلمان کی پردہ پوشی کرنے کا حکم
بَابُ مَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا
758
4
کسی آدمی کا کہنا کہ لوگ ہلاک ہو گئے
بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ هَلَكَ النَّاسُ
759
5
منافق کو سید نہیں کہنا چاہیے
بَابُ لا يَقُولُ لِلْمُنَافِقِ‏:‏ سَيِّدٌ
760
6
جب کسی کی پارسائی بیان کی جائے تو وہ کیا کہے
بَابُ مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا زُكِّيَ
761 – 763
7
جس چیز کا علم نہ ہو اس کے بارے میں یوں نہ کہے کہ اللہ اسے جانتا ہے
بَابُ لَا يَقُولُ لِشَيْءٍ لا يَعْلَمُهُ‏:‏ اللَّهُ يَعْلَمُهُ
764
8
قوسِ قزح کا بیان
بَابُ قَوْسُ قُزَحٍ
765
9
مجرّہ کا بیان
بَابُ الْمَجَرَّةِ
766 – 767
10
مستقر رحمت میں جانے کی دعا نہ کی جائے
بَابُ مَنْ كَرِهَ أَنْ يُقَالَ‏:‏ اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي فِي مُسْتَقَرِّ رَحْمَتِكَ
768
11
زمانے کو گالی مت دو
بَابُ لَا تَسُبُّوا الدَّهْرَ
769 – 770
12
کوئی شخص اپنے بھائی کو تیز نظروں سے نہ دیکھے جب وہ واپس جائے
بَابُ لَا يُحِدُّ الرَّجُلُ إِلَى أَخِيهِ النَّظَرَ إِذَا وَلَّى
771
13
کسی کو ”ويلك“ کہنے کا حکم
بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ لِلرَّجُلِ‏:‏ وَيْلَكَ
772 – 775
14
مکان بنانے کا تذکرہ
بَابُ الْبِنَاءِ
776 – 777
15
کسی شخص کا دورانِ گفتگو لَا وَ أَبِيكَ کہنا
بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏: لَا وَ أَبِيكَ
778
16
جب کوئی شخص کسی سے کچھ طلب کرے تو عام انداز میں مانگے اور تعریف نہ کرے
بَابُ إِذَا طَلَبَ فَلْيَطْلُبْ طَلَبًا يَسِيرًا وَلا يَمْدَحُهُ
779 – 780
17
کسی کے دشمن کے مرنے کی دعا کرنا
بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏: لَا بُلَّ شَانِئُكَ
781
18
کوئی یوں نہ کہے کہ اللہ ہے اور فلاں ہے
بَابُ لَا يَقُولُ الرَّجُلُ‏:‏ اللَّهُ وَ فُلانٌ
782
19
”جیسے اللہ چاہے اور آپ چاہیں“ کہنا ناجائز ہے
بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ
783
20
گانے اور کھیل کا بیان
بَابُ الْغِنَاءِ وَاللَّهْوِ
784 – 788
21
اچھی عادتیں اور عمدہ اخلاق کا بیان
بَابُ الْهَدْيِ وَالسَّمْتِ الْحَسَنِ
789 – 791
22
تیرے پاس وہ خبریں لائے گا جسے تو نے تیار نہیں کیا ہوگا
بَابُ‏:‏ وَيَأْتِيكَ بِالأخْبَارِ مَنْ لَمْ تُزَوِّدِ
792 – 793
23
مکروہ نا پسندیدہ تمنائیں
بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنَ التَّمَنِّي
794
24
انگور کو کرم کہنے کی ممانعت
بَابُ لَا تُسَمُّوا الْعِنَبَ الْكَرْمَ
795
25
کسی کو ”وَيْحَكَ“ کہنا
بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ وَيْحَكَ
796
26
کسی آدمی کا کسی کو يَا هَنْتَاهُ کہہ کر پکارنا
بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ يَا هَنْتَاهُ
797 – 799
27
آدمی کا خود کو سست کہنے کا بیان
بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ إِنِّي كَسْلانُ
800
28
سستی سے پناہ مانگنے کا بیان
بَابُ مَنْ تَعَوَّذَ مِنَ الْكَسَلِ
801
29
کسی سے کہنا: میری جان آپ پر قربان
بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ نَفْسِي لَكَ الْفِدَاءُ
802 – 803
30
کسی آدمی کا یہ کہنا کہ میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں
بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي
804 – 805
31
جس کا باپ مسلمان نہ ہو اسے يَا بُنَيَّ کہہ کر پکارنے کا حکم
بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ يَا بُنَيَّ، لِمَنْ أَبُوهُ لَمْ يُدْرِكِ الإسْلَامَ
806 – 808
32
یہ نہ کہو: میرا نفس خبیث ہو گیا
بَابُ لَا يَقُلْ‏:‏ خَبُثَتْ نَفْسِي
809 – 810