بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كِتَابُ الْوَالِدَيْنِ
كتاب الوالدين
Al-Adab al-Mufrad
Home کتب الادب المفرد كتاب الوالدين
# باب احادیث دیکھیں
1
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان سے متعلق کہ ”ہم نے انسان کو اس کے والدین کے ساتھ نیکی کا حکم دیا۔“
بَابُ قَوْلِهِ تَعَالَى‏:‏ ﴿‏‏وَوَصَّيْنَا الإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ حُسْنًا‏﴾ (العنكوت: 8)
1 – 2
2
والدہ کے ساتھ حسن سلوک کا بیان
بَابُ بِرِّ الأُمِّ
3 – 4
3
والد کے ساتھ حسن سلوک کا بیان
بَابُ بِرِّ الأَبِ
5 – 6
4
والدین کے ظلم کے باوجود ان سے حسن سلوک کرنا چاہیے
بَابُ بِرِّ وَالِدَيْهِ وَإِنْ ظَلَمَا
7
5
والدین سے نرمی سے بات کرنا
بَابُ لِيْنِ الْكَلاَمِ لِوَالِدَيْهِ
8 – 9
6
والدین کے احسان کا بدلہ دینے کا بیان
بَابُ جَزَاءِ الْوَالِدَيْنِ
10 – 14
7
والدین کی نافرمانی کرنا
بَابُ عُقُوقِ الْوَالِدَيْنِ
15 – 16
8
والدین پر لعنت کرنے والے پر اللہ کی لعنت ہے
بَابُ لَعَنَ اللَّهُ مَنْ لَعَنَ وَالِدَيْهِ
17
9
جائز حد تک والدین کے ساتھ ہر ممکن حسن سلوک کا بیان
بَابُ يَبَرُّ وَالِدَيْهِ مَا لَمْ يَكُنْ مَعْصِيَةً
18 – 20
10
جس نے اپنے والدین کو پایا، پھر (ان کی خدمت کر کے) جنت میں داخل نہ ہوسکا
بَابُ مَنْ أَدْرَكَ وَالِدَيْهِ فَلَمْ يَدْخُلِ الْجَنَّةَ
21
11
جو شخص والدین سے حسن سلوک کرے گا اللہ اس کی عمر بڑھا دے گا
بَابُ مَنْ بَرَّ وَالِدَيْهِ زَادَ اللَّهُ فِي عُمْرِهِ
22
12
مشرک (ماں) باپ کے لیے دعائے مغفرت نہ کی جائے
بَابُ لاَ يَسْتَغْفِرُ لأَبِيهِ الْمُشْرِكِ
23
13
مشرک باپ سے حسن سلوک
بَابُ بِرِّ الْوَالِدِ الْمُشْرِكِ
24 – 26
14
والدین کو گالی دینے کی ممانعت کا بیان
بَابُ لاَ يَسُبُّ وَالِدَيْهِ
27 – 28
15
والدین کی نافرمانی کی سزا
بَابُ عُقُوبَةِ عُقُوقِ الْوَالِدَيْنِ
29 – 30
16
والدین کا رونا
بَابُ بُكَاءِ الْوَالِدَيْنِ
31
17
والدین کی (بد) دعا
بَابُ دَعْوَةِ الْوَالِدَيْنِ
32 – 33
18
عیسائی (غیر مسلم) والدہ کو اسلام کی دعوت دینا
بَابُ عَرْضِ الإِسْلاَمِ عَلَى الأُمِّ النَّصْرَانِيَّةِ
34
19
والدین کے ساتھ ان کی موت کے بعد حسن سلوک کرنا
بَابُ بِرِّ الْوَالِدَيْنِ بَعْدَ مَوْتِهِمَا
35 – 39
20
والد کے تعلق داروں سے اچھا برتاؤ کرنا
بَابُ بِرِّ مِنْ كَانَ يَصِلُهُ أَبُوهُ
40 – 41
21
باپ کے تعلق داروں سے قطع تعلق کرنے والے کے نور بجھنے کا بیان
بَابُ لاَ تَقْطَعْ مَنْ كَانَ يَصِلُ أَبَاكَ فَيُطْفَأَ نُورُكَ
42
22
محبت کا وراثت میں ملنے کا بیان
بَابُ الْوُدُّ يُتَوَارَثُ
43
23
کوئی آدمی اپنے باپ کو نام لے کر نہ بلائے، اور نہ اس سے پہلے بیٹھے، اور نہ اس کے آگے چلے
بَابُ لاَ يُسَمِّي الرَّجُلُ أَبَاهُ، وَلاَ يَجْلِسُ قَبْلَهُ، وَلاَ يَمْشِي أَمَامَهُ
44
24
کیا اپنے باپ کو کنیت سے پکارا جاسکتا ہے؟
بَابُ‏:‏ هَلْ يُكَنِّي أَبَاهُ‏؟
45 – 46