☽ 15 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا
Sunan Daraqutni
Books← Sunan Daraqutni← پاکی کا بیان← بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 68
Page 1 of 4
Hadith No.: 590 Sunan Daraqutni
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُحْرِزٍ الْكُوفِيُّ ، يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، أَبِي ، ابْنِ إِسْحَاقَ ، الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ ، الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ ، أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ ، أَبِيهِ ، ابْنُ إِسْحَاقَ ، الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ ، خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، أَبِي الْمَلِيحِ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُحْرِزٍ الْكُوفِيُّ ، بِمِصْرَ، نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، نا أَبِي ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" بَيْنَا نَحْنُ نُصَلِّي خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ أَقْبَلَ رَجُلٌ ضَرِيرُ الْبَصَرِ فَوَقَعَ فِي حُفْرَةٍ، فَضَحِكْنَا مِنْهُ، فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِعَادَةِ الْوُضُوءِ كَامِلا وَإِعَادَةِ الصَّلاةِ مِنْ أَوَّلِهَا" . قَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ : وَحَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ ، عَنْ أَبِيهِ مثل ذَلِكَ. الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ، وَالْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ ضَعِيفَانِ، وَكِلاهُمَا قَدْ أَخْطَأَ فِي هَذَيْنِ الإِسْنَادَيْنِ وَإِنَّمَا رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ الْحَسَنُ الْبَصْرِيُّ، عَنْ حَفْصِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْمِنْقَرِيِّ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، مُرْسَلا، وَكَانَ الْحَسَنُ كَثِيرًا مَا يَرْوِيهِ مُرْسَلا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَمَّا قَوْلُ الْحَسَنِ بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ، فَوَهْمٌ قَبِيحٌ، وَإِنَّمَا رَوَاهُ خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، رَوَاهُ عَنْهُ كَذَلِكَ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، وَهُشَيْمٌ، وَوُهَيْبٌ، وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، وَغَيْرُهُمْ. وَقَدِ اضْطَرَبَ ابْنُ إِسْحَاقَ فِي رِوَايَتِهِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ دِينَارٍ لِهَذَا الْحَدِيثِ، فَمَرَّةً رَوَاهُ عَنْهُ عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ، وَمَرَّةً رَوَاهُ عَنْهُ عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ، وَقَتَادَةُ. إِنَّمَا رَوَاهُ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، مُرْسَلا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَذَلِكَ رَوَاهُ عَنْهُ سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، وَمَعْمَرٌ، وَأَبُو عَوَانَةَ، وَسَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ وَغَيْرُهُمْ. وَيَذْكُرُ أَحَادِيثَهُمْ بِذَلِكَ بَعْدَ هَذَا.
Translation: محمد محی الدین .
ابوملیح اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: ایک مرتبہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کر رہے تھے، اس دوران ایک شخص آیا، جو نابینا تھا، وہ گڑھے میں گر گیا، تو ہم ہنس پڑے، تو اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں دوبارہ مکمل وضو کرنے اور نئے سرے سے نماز ادا کرنے کا حکم دیا۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، اس میں حسن بن دینار اور حسن بن عمارہ دونوں راوی ضعیف ہیں، انہوں نے اس کی سند میں غلطی کی ہے۔ حسن بصری نے اس روایت کو حفصہ بنت سلمان کے حوالے سے، ابوالعالیہ کے حوالے سے روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ حسن بکثرت مرسل روایت نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے نقل کرتے ہیں۔ یہاں تک حسن بن عمارہ کا اس روایت سے تعلق ہے، انہوں نے خالد کے حوالے سے ابوولید کے حوالے سے، ان کے والد کے حوالے سے اس بات کو نقل کیا ہے، تو یہ بہت قبیح وہم ہے۔ اس روایت کو خالد نے حفصہ بنت سیرین اور ابوالعالیہ کے حوالے سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ سفیان ثوری، حماد بن سلمہ اور دیگر راویوں نے بھی اسی طرح ان کے حوالے سے نقل کیا ہے۔ ابن اسحاق نے اپنی روایت میں حسن بن دینار سے منقول ہونے کے حوالے سے اضطراب نقل کیا ہے، بعض اوقات ان کے حوالے سے ابوقتادہ کے حوالے سے، ابوالملیح کے حوالے سے، ان کے والد کے حوالے سے نقل کرتے ہیں۔ قتادہ نے اس روایت کو ابوالعالیہ کے حوالے سے مرسل روایت کے طور پر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نقل کیا ہے۔ سعد بن ابوعروبہ، معمر، ابوعوانہ، سعد بن بشیر کے حوالے سے نقل کیا ہے اور دیگر راویوں نے ان کے حوالے سے نقل کیا ہے، اس کے بعد ہم ان حضرات کی حدیث کو ذکر کریں گے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 601]
Hadith No.: 591 Sunan Daraqutni
جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْحَرَّانِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، ابْنِ إِسْحَاقَ ، الْحَسَنِ بْنِ دِينَارٍ ، قَتَادَةَ ، أَبِي الْمَلِيحِ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْحَرَّانِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَاءَ رَجُلٌ ضَرِيرُ الْبَصَرِ فَتَرَدَّى فِي حُفْرَةٍ كَانَتْ فِي الْمَسْجِدِ، فَضَحِكَ نَاسٌ مِنْ خَلْفِهِ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ضَحِكَ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" . الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ. وَرَوَى هَذَا الْحَدِيثُ أَيْضًا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ الْبَصْرِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ عَنْ سَلامِ بْنِ أَبِي مُطِيعٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ.
Translation: محمد محی الدین .
ابوالملیح اپنے والد کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کر رہے تھے، اسی دوران ایک نابینا شخص آیا، جو گڑھے میں گر گیا، یعنی جو کنواں مسجد میں موجود تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے موجود بعض لوگ ہنس پڑے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہنسنے والوں کو دوبارہ وضو کرنے اور نماز پڑھنے کا حکم دیا۔ اس حدیث کا راوی حسن بن دینار متروک الحدیث ہے۔ اس روایت کو عبدالرحمن بن عمرو نے بھی نقل کیا ہے، یہ راوی بھی متروک الحدیث ہے، انہوں نے اس روایت کو سلام کے حوالے سے قتادہ کے حوالے سے، ابوالعالیہ کے حوالے سے، سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 602]
Hadith No.: 592 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زِيَادٍ الدَّانَاجُ ، عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ الْحَافِظُ ، مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ أَبُو الأَحْوَصِ الأَبْرَمُ ، أَبُو هُرَيْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَمْزَةَ ، أَبُو أُمَيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الطَّرَسُوسِيُّ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ ، سَلامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ ، قَتَادَةَ ، أَبِي الْعَالِيَةَ ، وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زِيَادٍ الدَّانَاجُ ، وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ الْحَافِظُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ أَبُو الأَحْوَصِ الأَبْرَمُ ، وَحَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَمْزَةَ ، نا أَبُو أُمَيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الطَّرَسُوسِيُّ ، قَالُوا: نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ ، نا سَلامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةَ ، وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ،" أَنَّ أَعْمَى تَرَدَّى فِي بِئْرٍ، فَضَحِكَ نَاسٌ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ضَحِكَ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" . وَقَالَ أَبُو أُمَيَّةَ، عَنْ أَنَسٍ، وَأَبِي الْعَالِيَةِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يُصَلِّي بِالنَّاسِ فَدَخَلَ أَعْمَى الْمَسْجِدَ فَتَرَدَّى فِي بِئْرٍ فَضَحِكَ النَّاسُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ ابْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ أَنَسٍ، وَأَبِي الْعَالِيَةِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي بِالنَّاسِ، وَبِئْرٌ وَسَطَ الْمَسْجِدِ، فَجَاءَ أَعْمَى فَوَقَعَ فِيهَا، فَضَحِكَ نَاسٌ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" مَنْ ضَحِكَ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ". قَالَ أَبُو أُمَيَّةَ: هَذَا حَدِيثٌ مُنْكَرٌ. قَالَ الشَّيْخُ أَبُو الْحَسَنِ: لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَلامٍ غَيْرُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ يَضَعُ الْحَدِيثَ. وَرَوَاهُ دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ يَضَعُ الْحَدِيثَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ خُوطٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ أَيْضًا، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک نابینا شخص کنویں میں گر گیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے (نماز ادا کرنے والے) کچھ لوگ ہنس پڑے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہنسنے والوں کو دوبارہ وضو کرنے اور نماز پڑھنے کا حکم دیا۔ ابوامیہ نے یہ بات بیان کی ہے: سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات منقول ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے، اسی دوران ایک نابینا شخص مسجد میں داخل ہوا، وہ ایک کنویں میں گر گیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے کچھ لوگ ہنس پڑے۔ ابن مخلد نے اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے اور ابوالعالیہ کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے، مسجد کے درمیان میں ایک کنواں تھا، ایک نابینا شخص آیا، وہ اس میں گر گیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے کچھ لوگ نماز پڑھ رہے تھے، تو وہ ہنس پڑے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہنسنے والوں کو دوبارہ وضو کرنے اور نماز پڑھنے کا حکم دیا۔ ابوامیہ بیان کرتے ہیں: یہ حدیث منکر ہے۔ شیخ ابوالحسن فرماتے ہیں: اس روایت کو سلام سے عبدالرحمن نے نقل کیا ہے، یہ شخص متروک ہے، جو احادیث وضع کرتا ہے۔ اس روایت کو داؤد بن محبر نے نقل کیا ہے، یہ شخص بھی متروک ہے، جو احادیث وضع کرتا ہے، اس نے اس روایت کو ایوب کے والد سے نقل کیا ہے، جو ضعیف ہے، انہوں نے قتادہ کے حوالے سے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 603]
Hadith No.: 593 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَتِيقُ ، دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ ، أَيُّوبُ بْنُ خُوطٍ ، قَتَادَةَ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَتِيقُ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ ، نا أَيُّوبُ بْنُ خُوطٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِنَا، فَجَاءَ رَجُلٌ ضَرِيرُ الْبَصَرِ فَوَطِئَ فِي خَبَالٍ مِنَ الأَرْضِ فَصُرِعَ، فَضَحِكَ بَعْضُ الْقَوْمِ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ضَحِكَ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" . وَالصَّوَابُ مِنْ ذَلِكَ قَوْلُ مَنْ رَوَاهُ عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، مُرْسَلا.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز پڑھا رہے تھے، اسی دوران ایک نابینا شخص آیا، وہ ایک گڑھے میں گر گیا اور چلانے لگا، بعض لوگ ہنس پڑے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہنسنے والوں کو دوبارہ وضو کرنے اور نماز پڑھنے کا حکم دیا۔ اس بارے میں اس شخص کا بیان درست ہے، جس نے اسے قتادہ کے حوالے سے، ابوالعالیہ کے حوالے سے مرسل حدیث کے طور پر نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 604]
Hadith No.: 594 Sunan Daraqutni
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ الْجُرْجَانِيُّ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٌ ، قَتَادَةَ ، أَبِي الْعَالِيَةِ الرِّيَاحِيِّ
حَدَّثَنَا بِذَلِكَ الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ الْجُرْجَانِيُّ ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا مَعْمَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ الرِّيَاحِيِّ ،" أَنَّ أَعْمَى تَرَدَّى فِي بِئْرٍ، وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِأَصْحَابِهِ، فَضَحِكَ بَعْضُ مَنْ كَانَ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ضَحِكَ مِنْهُمْ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
ابوالعالیہ یہ بیان کرتے ہیں: ایک نابینا شخص کنویں میں گر گیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے اصحاب رضی اللہ عنہم کو نماز پڑھا رہے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اقتداء میں نماز پڑھنے والوں میں سے بعض افراد اس بات پر ہنس پڑے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہنسنے والوں کو دوبارہ وضو کرنے اور نماز پڑھنے کا حکم دیا۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 605]
Hadith No.: 595 Sunan Daraqutni
عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ، بِشْرُ بْنُ آدَمَ ، وَخَلَفُ بْنُ هِشَامٍ ، أَبُو عَوَانَةَ ، قَتَادَةَ ، أَبِي الْعَالِيَةِ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ، نا بِشْرُ بْنُ آدَمَ ، وَخَلَفُ بْنُ هِشَامٍ ، قَالا: نا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي بِأَصْحَابِهِ، فَجَاءَ ضَرِيرٌ فَتَرَدَّى فِي بِئْرٍ فَضَحِكَ الْقَوْمُ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِينَ ضَحِكُوا أَنْ يُعِيدُوا الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
ابوالعالیہ یہ بات بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے صحابہ کو نماز پڑھا رہے تھے، اسی دوران ایک شخص کنویں میں گر گیا، حاضرین میں سے کچھ لوگ ہنس پڑے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہنسنے والوں کو دوبارہ وضو کرنے اور نماز پڑھنے کا حکم دیا۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 606]
Hadith No.: 596 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، عَبْدُ الْوَهَّابِ ، سَعِيدٍ ، قَتَادَةَ ، أَبِي الْعَالِيَةِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، قَالا: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ.
Translation: محمد محی الدین .
یہ روایت ایک اور سند کے ہمراہ ابوالعالیہ کے حوالے سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 607]
Hadith No.: 597 Sunan Daraqutni
عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ ، إبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، بنْدَارٌ ، ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، سَعِيدٍ ، قَتَادَةَ ، أَبِي الْعَالِيَةِ
وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ ، نا إبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا بنْدَارٌ ، نا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ.
Translation: محمد محی الدین .
یہ روایت ایک اور سند کے ہمراہ ابوالعالیہ کے حوالے سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 608]
Hadith No.: 598 Sunan Daraqutni
عُثْمَانُ ، إِبْرَاهِيمُ ، الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، أَبُو حَفْصٍ ، سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ ، قَتَادَةَ ، أَبِي الْعَالِيَةِ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ ، أنا إِبْرَاهِيمُ ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا أَبُو حَفْصٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، مِثْلَهُ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ ابوالعالیہ سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 609]
Hadith No.: 599 Sunan Daraqutni
عُثْمَانُ ، إِبْرَاهِيمُ ، عُبَيْدُ اللَّهِ ، مُعْتَمِرٌ ، سَلْمٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي الذَّيَّالِ ، قَتَادَةَ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ ، نا إِبْرَاهِيمُ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ ، نا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ سَلْمٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي الذَّيَّالِ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ: بَلَغَنَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ. وَهَذَا هُوَ الصَّحِيحُ عَنْ قَتَادَةَ، اتَّفَقَ عَلَيْهِ مَعْمَرٌ، وَأَبُو عَوَانَةَ، وَسَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، وَسَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ، فَرَوَوْهُ عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، وَتَابَعَهُمْ عَلَيْهِ سَلْمُ بْنُ أَبِي الذَّيَّالِ، عَنْ قَتَادَةَ فَأَرْسَلَهُ، فَهَؤُلاءِ خَمْسَةٌ ثِقَاتٌ رَوَوْهُ عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، مُرْسَلا، وَأَيُّوبُ بْنُ خُوطٍ، وَدَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ، وَالْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ كُلُّهُمْ مَتْرُوكُونَ، وَلَيْسَ فِيهِمْ مَنْ يَجُوزُ الاحْتِجَاجُ بِرِوَايَتِهِ لَوْ لَمْ يَكُنْ لَهُ مُخَالِفٌ، فَكَيْفَ وَقَدْ خَالَفَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ خَمْسَةٌ ثِقَاتٌ مِنْ أَصْحَابِ قَتَادَةَ، وَأَمَّا حَدِيثُ الْحَسَنِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ فَهُوَ بَعِيدٌ مِنَ الصَّوَابِ أَيْضًا، وَلا نَعْلَمُ أَحَدًا عَنِ تَابَعَهُ عَلَيْهِ، وَقَدْ رَوَاهُ عَبْدُ الْكَرِيمِ أَبُو أُمَيَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَعَبْدُ الْكَرِيمِ مَتْرُوكٌ، وَالرَّاوِي لَهُ عَنْهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْحُصَيْنِ. وَهُوَ ضَعِيفٌ أَيْضًا، وَعَبْدُ الْكَرِيمِ مَتْرُوكٌ، وَالرَّاوِي لَهُ عَنْهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْحُصَيْنِ. وَهُوَ ضَعِيفٌ أَيْضًا، وَقَدْ رَوَاهُ عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ الْمَكِّيُّ الْمَعْرُوفُ بِسُنْدُلٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ ذَاهِبُ الْحَدِيثِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَّا حَدِيثُ عَبْدِ الْكَرِيمِ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت دیگر اسناد کے ہمراہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 610]
Hadith No.: 600 Sunan Daraqutni
أَبُو هُرَيْرَةَ الأَنْطَاكِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَمْزَةَ ، عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ أَيُّوبَ ، الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْحُصَيْنِ ، عَبْدِ الْكَرِيمِ ، الْحَسَنِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
فَحَدَّثَنَا بِهِ أَبُو هُرَيْرَةَ الأَنْطَاكِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَمْزَةَ ، نا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ أَيُّوبَ ، نا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْحُصَيْنِ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا قَهْقَهَ أَعَادَ الْوُضُوءَ وَأَعَادَ الصَّلاةَ" . وَأَمَّا حَدِيثُ عُمَرَ بْنِ قَيْسٍ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کوئی شخص (نماز کے دوران) قہقہہ لگا لے، تو وہ دوبارہ وضو کرے اور دوبارہ نماز ادا کرے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 611]
Hadith No.: 601 Sunan Daraqutni
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ حَنَانٍ ، الْحَسَنُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّرْخُمِيُّ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلاءِ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عُمَرُِ بْنِ قَيْسٍ ، عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ ، الْحَسَنِ ، عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيُّ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَهْبٍ ، يُونُسَ ، الزُّهْرِيِّ ، سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ ، الْحَسَنِ ، أَنَسٍ
فَحَدَّثَنَا بِهِ الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ حَنَانٍ ، نا الْحَسَنُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، نا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّرْخُمِيُّ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلاءِ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عُمَرُِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" مَنْ ضَحِكَ فِي الصَّلاةِ قَرْقَرَةً فَلْيُعِدِ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ". وَقَالَ الْحَسَنُ بْنُ قُتَيْبَةَ:" إِذَا قَهْقَهَ الرَّجُلُ أَعَادَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ". وَحَدَّثَ بِهَذَا الْحَدِيثِ شَيْخٌ لأَهْلِ الْمِصِّيصَةِ، يُقَالُ لَهُ: سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيُّ ، وَكَانَ ضَعِيفًا سِيءَ الْحَالِ فِي الْحَدِيثِ، حَدَّثَ بِهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِكَ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص نماز کے دوران قہقہہ لگا کر ہنسے، تو وہ دوبارہ وضو کرے اور نماز ادا کرے۔“ حسن نے یہ بات بیان کی ہے: ”جو شخص قہقہہ لگائے گا، وہ دوبارہ وضو کرے گا اور نماز ادا کرے گا۔“ اس حدیث کو سفیان نے نقل کیا ہے، جو ضعیف ہے اور علم حدیث میں ان کی حالت بہت بری ہے۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 612]
Hadith No.: 602 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ ، أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الصُّوفِيُّ
حَدَّثَنَا بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الصُّوفِيُّ ، نا سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، وأَحْسَنُ حَالاتِ سُفْيَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ أَنْ يَكُونَ وَهِمَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ، عَلَى ابْنِ وَهْبٍ إِنْ لَمْ يَكُنْ تَعَمَّدَ ذَلِكَ فِي قَوْلِهِ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسٍ. فَقَدْ رَوَاهُ غَيْرُ وَاحِدٍ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ، مُرْسَلا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِنْهُمْ: خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ الْمُهَلَّبِيُّ، وَمَوْهِبُ بْنُ يَزِيدَ، وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ. وَغَيْرُهُمْ لَمْ يَذْكُرْ أَحَدٌ مِنْهُمْ فِي حَدِيثِهِ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ فِي الإِسْنَادِ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ وَلا ذَكَرَ فِيهِ بَيْنَ الزُّهْرِيِّ، وَالْحَسَنِ، سُلَيْمَانَ بْنَ أَرْقَمَ، وَإِنْ كَانَ ابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ، وَابْنُ أَبِي عَتِيقٍ قَدْ رَوَيَاهُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ، عَنِ الْحَسَنِ، مُرْسَلا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَهَذِهِ أَقَاوِيلُ أَرْبَعَةٌ عَنِ الْحَسَنِ كُلُّهَا بَاطِلَةٌ ؛ لأَنَّ الْحَسَنَ إِنَّمَا سَمِعَ هَذَا الْحَدِيثَ مِنْ حَفْصِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْمِنْقَرِيِّ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ الرِّيَاحِيِّ، مُرْسَلا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 613]
Hadith No.: 603 Sunan Daraqutni
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ ، خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ ، حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، هِشَامٍ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا بِذَلِكَ أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ ، نا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ:" بَيْنَمَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِذْ جَاءَ رَجُلٌ فِي بَصَرِهِ ضُرٌّ، أَوْ قَالَ: أَعْمَى فَوَقَعَ فِي بِئْرٍ، فَضَحِكَ بَعْضُ الْقَوْمِ فَأَمَرَ مَنْ ضَحِكَ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" . فَذَكَرْتُهُ لِحَفْصِ بْنِ سُلَيْمَانَ، فَقَالَ: أَنَا حَدَّثْتُ بِهِ الْحَسَنَ، عَنْ حَفْصَةَ، فَهَذَا هُوَ الصَّوَابُ عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ، مُرْسَلا.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا حسن بصری بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز ادا کر رہے تھے، اسی دوران ایک شخص آیا، جس کی نظر کمزور تھی، (راوی کو شک ہے) کہ وہ نابینا تھا، وہ کنویں میں گر گیا، بعض لوگ ہنس پڑے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہنسنے والوں کو دوبارہ نماز پڑھنے اور وضو کرنے کا حکم دیا۔ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے اس روایت کا تذکرہ حفص بن سلمان سے کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے یہ روایت حسن بصری کو حفصہ (بنت سیرین) کے حوالے سے سنائی تھی، اور درست یہ ہے، یہ روایت حسن بصری سے مرسل روایت کے طور پر منقول ہے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 614]
Hadith No.: 604 Sunan Daraqutni
حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيُّ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ L12530، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ L12383 الْقَاضِي، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ L5792، قَالَ: قَالَ لِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ L4493: هَذَا الْحَدِيثَ يَدُورُ عَلَى أَبِي الْعَالِيَةِ، فَقُلْتُ: قَدْ رَوَاهُ الْحَسَنُ، مُرْسَلا، فَقَالَ حَدَّثَنِي حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ L2491، عَنْ حَفْصِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْمِنْقَرِيِّ، قَالَ: أَنَا حَدَّثْتُ بِهِ الْحَسَنَ، عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، فَقُلْتُ: فَقَدْ رَوَاهُ إِبْرَاهِيمُ، مُرْسَلا، فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنِي شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، قَالَ: أَنَا حَدَّثْتُ بِهِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، فَقُلْتُ: قَدْ رَوَاهُ الزُّهْرِيُّ، مُرْسَلا، فَقَالَ: قَرَأْتُهُ فِي كِتَابِ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ، عَنِ الْحَسَنِ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت بعض دیگر اسناد سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 615]
Hadith No.: 605 Sunan Daraqutni
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، أَبُو الأَزْهَرِ ، يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ ، عَمِّي ، سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ ، الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَبُو الأَزْهَرِ ، نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نا ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عَمِّي ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ مَنْ ضَحِكَ فِي الصَّلاةِ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
حسن بن ابوالحسن بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز کے دوران ہنسنے والوں کو یہ حکم دیا تھا کہ وہ دوبارہ نماز ادا کریں اور دوبارہ وضو کریں۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 616]
Hadith No.: 606 Sunan Daraqutni
أَبُو بَكْرٍ ، أَبُو الْحَسَنِ الْبَزِيعِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِيُّ ، آلِ أَبِي عَتِيقٍ ، ابْنُ شِهَابٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، نا أَبُو الْحَسَنِ الْبَزِيعِيُّ بِالْمِصِّيصَةِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِيُّ ، قَالَ: قَرَأْتُ فِي صَحِيفَةِ آلِ أَبِي عَتِيقٍ ، نا ابْنُ شِهَابٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ:" بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِذْ جَاءَ رَجُلٌ فَوَقَعَ فِي بِئْرٍ، فَضَحِكَ بَعْضُ الْقَوْمِ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ضَحِكَ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" . وَأَمَّا حَدِيثُ ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ، مُرْسَلا، بِمُخَالَفَةِ مَا رَوَاهُ سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْهُ.
Translation: محمد محی الدین .
حسن بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز ادا کر رہے تھے، اسی دوران ایک شخص آیا، کنویں میں گر گیا، بعض لوگ ہنس پڑے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہنسنے والوں کو دوبارہ وضو کرنے اور دوبارہ نماز ادا کرنے کا حکم دیا۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 617]
Hadith No.: 607 Sunan Daraqutni
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، مُوهَبُ بْنُ يَزِيدَ ، ابْنُ وَهْبٍ ، يُونُسُ ، ابْنِ شِهَابٍ ، الْحَسَنِ
فَحَدَّثَنَا بِهِ أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنِي مُوهَبُ بْنُ يَزِيدَ ، نا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ:" بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ فَوَقَعَ فِي حُفْرَةٍ، فَضَحِكَ بَعْضُ الْقَوْمِ، فَأَمَرَ مَنْ يَضْحَكُ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
حسن بصری بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز پڑھا رہے تھے، اسی دوران ایک شخص آیا اور کنویں میں گر گیا، بعض لوگ ہنس پڑے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہنسنے والوں کو دوبارہ وضو کرنے اور نماز ادا کرنے کا حکم دیا۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 618]
Hadith No.: 608 Sunan Daraqutni
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ ، عَمِّي ، يُونُسُ ، الزُّهْرِيِّ ، الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ ، ثنا عَمِّي ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ مَنْ ضَحِكَ فِي الصَّلاةِ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
حسن بن ابوالحسن بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز کے دوران ہنسنے والوں کو دوبارہ وضو کرنے اور دوبارہ نماز ادا کرنے کا حکم دیا۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 619]
Hadith No.: 609 Sunan Daraqutni
عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ ، إبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، خالِدُ بْنُ خِدَاشٍ ، ابْنُ وَهْبٍ ، يُونُسَ ، الزُّهْرِيِّ ، الْحَسَنِ
وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ ، نا إبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا خالِدُ بْنُ خِدَاشٍ ، نا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مثل قَوْلِ مَوْهَبِ بْنُ يَزِيدَ، وَهَذَا هُوَ الصَّوَابُ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ.
Translation: محمد محی الدین .
حسن بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز پڑھا رہے تھے، اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 620]