☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 607
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 607
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، مُوهَبُ بْنُ يَزِيدَ ، ابْنُ وَهْبٍ ، يُونُسُ ، ابْنِ شِهَابٍ ، الْحَسَنِ
فَحَدَّثَنَا بِهِ أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنِي مُوهَبُ بْنُ يَزِيدَ ، نا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ:" بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ فَوَقَعَ فِي حُفْرَةٍ، فَضَحِكَ بَعْضُ الْقَوْمِ، فَأَمَرَ مَنْ يَضْحَكُ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
حسن بصری بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز پڑھا رہے تھے، اسی دوران ایک شخص آیا اور کنویں میں گر گیا، بعض لوگ ہنس پڑے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہنسنے والوں کو دوبارہ وضو کرنے اور نماز ادا کرنے کا حکم دیا۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 618]
← Previous Hadith (606) Back to Bab Next Hadith → (608)