☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 128
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 128
يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ، الْحَجَبِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَنَسٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْحَجَبِيُّ ، الْحَارِثُ بْنُ غَسَّانَ ، أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ ، أَنَسٍ
نا نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ، ثنا الْحَجَبِيُّ ، ح وَنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَنَسٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْحَجَبِيُّ ، نا الْحَارِثُ بْنُ غَسَّانَ ، حَدَّثَنِي أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يُجَاءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِصُحُفٍ مُخْتَمَةٍ فَتُنْصَبُ بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، فَيَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لِمَلائِكَتِهِ: أَلْقُوا هَذَا وَاقْبَلُوا هَذَا، فَتَقُولُ الْمَلائِكَةُ: وَعِزَّتِكَ مَا رَأَيْنَا إِلا خَيْرًا، فَيَقُولُ وَهُوَ أَعْلَمُ: إِنَّ هَذَا كَانَ لِغَيْرِي، وَلا أَقْبَلُ الْيَوْمَ مِنَ الْعَمَلِ إِلا مَا كَانَ ابْتُغِيَ بِهِ وَجْهِي" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن کچھ صحیفے لائے جائیں گے، جن پر مہر لگی ہوئی ہو گی، انہیں اللہ تعالیٰ کے سامنے رکھا جائے گا، تو اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں سے فرمائے گا: انہیں پرے کر دو! تو فرشتے عرض کریں گے: ہمیں تیری عزت کی قسم! ہمیں تو ان میں صرف بھلائی نظر آئی ہے۔ اللہ تعالیٰ یہ فرمائے گا، حالانکہ وہ زیادہ علم رکھتا ہے، یہ سب کام دوسروں کے لیے تھے، آج کے دن میں صرف وہی عمل قبول کروں گا، جو صرف میری رضا کے لیے کیا گیا تھا۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 132]
پچھلی حدیث → (127) باب پر واپس ← اگلی حدیث (129)