☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 129
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 129
يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ الصَّنْدَلِيُّ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُجَشِّرٍ ، عُبَيْدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ ، تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ ، الضَّحَّاكِ بْنِ قَيْسٍ الْفِهْرِيِّ
نا نا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ الصَّنْدَلِيُّ ، قَالا: نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُجَشِّرٍ ، نا عُبَيْدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ ، وَغَيْرُهُ عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ قَيْسٍ الْفِهْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ، يَقُولُ: أَنَا خَيْرُ شَرِيكٍ فَمَنْ أَشْرَكَ مَعِيَ شَرِيكًا فَهُوَ لِشَرِيكِي يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَخْلِصُوا أَعْمَالَكُمْ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، فَإِنَّ اللَّهَ لا يَقْبَلُ إِلا مَا أُخْلِصَ لَهُ، وَلا تَقُولُوا: هَذَا لِلَّهِ وَلِلرَّحِمِ، فَإِنَّهَا لِلرَّحِمِ وَلَيْسَ لِلَّهِ مِنْهَا شَيْءٌ، وَلا تَقُولُوا: هَذَا لِلَّهِ وَلِوُجُوهِكُمْ، فَإِنَّهَا لِوُجُوهِكُمْ وَلَيْسَ لِلَّهِ مِنْهَا شَيْءٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ضحاک بن قیس فہری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ یہ ارشاد فرماتا ہے: ”میں شریک سے پاک ہوں تو جو شخص میرے ساتھ کسی کو شریک کرے گا، تو وہ عمل میرے شریک کے لیے ہو گا (یعنی اسی سے وہ شخص اپنے بدلے کا طلبگار ہو)۔“ (نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:) ”اے لوگو! اپنے اعمال کو اللہ کے لیے خالص کر لو! کیونکہ اللہ تعالیٰ صرف اس عمل کو قبول کرے گا جو خالص اس کے لیے ہو، اور تم یہ نہ کہو یہ اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اور یہ رشتہ داری کی وجہ سے ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے: وہ رشتے داری کے حوالے سے ہو گا، اس کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں ہو گا اور تم یہ بھی نہ کہو: یہ اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اور یہ تمہاری وجہ سے ہے، کیونکہ وہ تمہاری وجہ سے ہی ہو گا، اس کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 133]
← Previous Hadith (128) Back to Bab Next Hadith → (130)