☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2985
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 2985
حدیث نمبر: 2985 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ نُمَيْرٍ ، خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، مَالِكٍ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ ، حَفْصَةَ
وحَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ حَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، قَالَتْ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ: مَا لَكَ لَمْ تَحِلَّ؟ بِنَحْوِهِ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
خالد بن مخلد نے مالک سے، انہوں نے نافع سے انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی، انہوں نے فرمایا: ”میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! کیا وجہ ہے کہ آپ نے احرام نہیں کھولا؟“ (آگے) مذکورہ بالا حدیث کے مانند ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 2985]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (2984) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2986)