بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كِتَابُ الْجُمُعَةِ
کتاب: جمعہ کے بیان میں
Muwatta Malik (Yahya)
Home کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جمعہ کے بیان میں
# باب احادیث دیکھیں
1
جمعہ کے دن غسل کا بیان
بَابُ الْعَمَلِ فِي غُسْلِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ
224 – 228
2
جمعہ کے دن خطبہ ہو رہا ہو تو چپ رہنا چاہیے
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِنْصَاتِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ
229 – 234
3
جس نے امام کے ساتھ ایک رکعت جمعہ کی پائی اس کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً يَوْمَ الْجُمُعَةِ
235
4
جس شخص کی ناک سے خون بہنے لگے جمعہ کے دن اس کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ رَعَفَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
236 – 1
5
جمعہ کے دن سعی کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي السَّعْيِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
236
6
سفر میں امام کا جمعہ کے دن کسی گاؤں میں اُترنے کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِمَامِ يَنْزِلُ بِقَرْيَةٍ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي السَّفَرِ
237 – 1
7
جمعہ کے دن اس ساعت کا بیان جس میں دعا قبول ہوتی ہے
بَابُ مَا جَاءَ فِي السَّاعَةِ الَّتِي فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ
237 – 238
8
جمعہ کے دن کپڑے بدلنے، لوگوں کو پھاند کر جانے اور امام کی طرف منہ کر کے بیٹھنے کا بیان
بَابُ الْهَيْئَةِ وَتَخَطِّي الرِّقَابِ، وَاسْتِقْبَالِ الْإِمَامِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
239 – 241
9
جمعہ کی نماز میں قرأت اور احتباء کا بیان اور جمعہ کو جو ترک کرے بغیر عذر کے اس کا حال
بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الْجُمُعَةِ ، وَالْاحْتِبَاءِ ، وَمَنْ تَرَكَهَا مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ
242 – 245