| # | باب | احادیث | دیکھیں |
|---|---|---|---|
| 1 |
اس کی اصل اللہ عز و جل کی کتاب سے ثابت ہے
وَالْأَصْلُ فِيهِ مِنْ كِتَابِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ
|
2617 – 2619 | احادیث |
| 2 |
سیدنا رسول اللہ ﷺ نے غزوۂ بدر کے دن اپنی تلوار ذوالفقار نفل کے طور پر دی
تَنَفَّلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ سَيْفَهُ ذَا الْفَقَارِ يَوْمَ بَدْرٍ
|
2620 | احادیث |
| 3 |
جس کا میں سرپرست ہوں اس کے سیدنا علی بھی سرپرست ہیں
مَنْ كُنْتُ وَلِيَّهُ فَإِنَّ عَلِيًّا وَلِيُّهُ
|
2621 – 2622 | احادیث |
| 4 |
سیدنا رسول اللہ ﷺ سے جو چیز بھی مانگی جاتی یا تو عطا فرما دیتے یا خاموش رہتے
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ لَا يُسْأَلُ شَيْئًا إِلَّا أَعْطَاهُ أَوْ سَكَتَ
|
2623 – 2625 | احادیث |
| 5 |
سوار مجاہد کو دو حصے اور پیدل مجاہد کو ایک حصہ دیا گیا
أَعْطَى الْفَارِسَ سَهْمَيْنِ وَأَعْطَى الرَّاجِلَ سَهْمًا
|
2626 | احادیث |
| 6 |
سورۂ انفال کے نزول کا سبب
شَأْنُ نُزُولِ سُورَةِ الْأَنْفَالِ
|
2627 – 2628 | احادیث |
| 7 |
اہلِ بدر کے حق میں سیدنا رسول اللہ ﷺ کی دعا
دُعَاؤُهُ ﷺ فِي حَقِّ أَهْلِ بَدْرٍ
|
2629 – 2630 | احادیث |
| 8 |
ابتدائی حملے میں چوتھائی اور واپسی پر تہائی نفل دینے کا بیان
تَنَفُّلُ الرُّبْعِ فِي الْبَدْأَةِ وَالثُّلُثِ فِي الرَّجْعَةِ
|
2631 | احادیث |
| 9 |
خمس نکالنے کے بعد تہائی نفل دینے کا بیان
تَنْفِيلُ الثُّلُثِ بَعْدَ الْخُمُسِ
|
2632 – 2636 | احادیث |
| 10 |
لوٹ مار پر سخت وعید
التَّشْدِيدُ فِي النُّهْبَةِ .
|
2637 – 2638 | احادیث |
| 11 |
چوری چھپے مال لینے، باندھ کر مارے گئے جانور اور قیدی عورتوں سے حمل وضع ہونے سے پہلے ہم بستری کی ممانعت
النَّهْيُ عَنِ الْخُلْسَةِ وَالْمُجَسَّمَةِ وَأَنْ تُوطَأَ السَّبَايَا حَتَّى يَضَعْنَ مَا فِي بُطُونِهِنَّ
|
2639 – 2641 | احادیث |
| 12 |
ایک بکریاں چرانے والے کے اسلام لانے، شہید ہونے اور اللہ کے لیے ایک سجدہ بھی نہ کرنے کا واقعہ
قِصَّةُ إِسْلَامِ رَاعِي غَنَمٍ وَشَهَادَتِهِ وَلَمْ يُصَلِّ لِلَّهِ سَجْدَةً
|
2642 – 2643 | احادیث |
| 13 |
غنیمت کے مال کو تقسیم سے پہلے بیچنے اور حاملہ عورتوں کو بچے کی پیدائش سے پہلے بیچنے کی ممانعت
النَّهْيُ عَنْ بَيْعِ الْمَغَانِمِ حَتَّى تُقْسَمَ وَعَنِ الْحَبَالَى حَتَّى يَضَعْنَ مَا فِي بُطُونِهِنَّ
|
2644 – 2655 | احادیث |
| 14 |
کسی کافر کے بدلے مسلمان قتل نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی عہد والے کو اس کے عہد کے دوران
لَا يُقْتَلُ مُؤْمِنٌ بِكَافِرٍ وَلَا ذُو عَهْدٍ فِي عَهْدِهِ .
|
2656 | احادیث |
| 15 |
میری امت کا ادنیٰ فرد بھی امان دے سکتا ہے
يُجِيرُ عَلَى أُمَّتِي أَدْنَاهُمْ .
|
2657 – 2658 | احادیث |
| 16 |
مشرکوں کے ساتھ نہ رہو اور نہ ان کے ساتھ میل جول رکھو
لَا تُسَاكِنُوا الْمُشْرِكِينَ وَلَا تُجَامِعُوهُمْ .
|
2659 | احادیث |
| 17 |
سیدنا رسول اللہ ﷺ کی دعا جب آپ کو کسی قوم سے خطرہ ہوتا
دُعَاؤُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَافَ قَوْمًا
|
2660 – 2662 | احادیث |
| 18 |
جس نے کسی معاہد کو ناحق قتل کیا اللہ نے اس پر جنت حرام کر دی
مَنْ قَتَلَ مُعَاهِدًا فِي غَيْرِ كُنْهِهِ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ
|
2663 | احادیث |
| 19 |
قاصدوں کو قتل نہیں کیا جاتا
الرُّسُلُ لَا تُقْتَلُ .
|
2664 – 2665 | احادیث |
| 20 |
سمندر میں ایک غزوہ خشکی کے دس غزوات سے بہتر ہے
غَزْوَةٌ فِي الْبَحْرِ خَيْرٌ مِنْ عَشْرِ غَزَوَاتٍ فِي الْبَرِّ .
|
2666 – 2668 | احادیث |
| 21 |
جو اللہ کی راہ میں سرحد پر پہرہ دیتے ہوئے مر جائے اس کا عمل قیامت تک بڑھتا رہتا ہے اور وہ عذابِ قبر سے محفوظ رہتا ہے
الَّذِي مَاتَ مُرَابِطًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ يَنْمُو لَهُ عَمَلُهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَيُؤَمَّنُ فِتْنَةَ الْقَبْرِ .
|
2669 – 2671 | احادیث |
| 22 |
آدمی کی سعادت اور بدبختی کا بیان
بَيَانُ سَعَادَةِ الْمَرْءِ وَشَقَاوَتِهِ .
|
2672 – 2674 | احادیث |
| 23 |
نافرمان کے لیے جنت حلال نہیں
إِنَّ الْجَنَّةَ لَا تَحِلُّ لِعَاصٍ .
|
2675 | احادیث |